متبرک مقام کے معنی

متبرک مقام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَبَر + رَک + مَقام }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |متبرک| اور اسم |مقام| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "ریگِ رواں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُتَبَرَّک مَقامات[مُتَبَر + رَک + مَقا + مات]

متبرک مقام کے معنی

١ - پاکیزہ جگہ، قابل احترام مقام جیسے عبادت گاہ وغیرہ۔

"قدیم یونان میں ایک رواج تھا کہ وہ متبرک مقامات کو دنیاوی مقامات سے جدا اور ممتاز رکھتے تھے۔" (١٩٨٩ء، ریگ رواں، ٥٣)

متبرک مقام کے مترادف

زیارت گاہ