متبنی
{ مُتَبَن + نا (ا بشکل ی) }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٧٢ء کو "دیوانِ فغاں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["بنی "," مُتَبَنّٰی"]
اسم
صفت ذاتی
متبنی کے معنی
١ - گود لیا ہوا(بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)۔
"امراؤ بیگم نے ١٨٦٩ء میں . درخواست دی کہ ان کا متبنٰی حسین علی خان دائمی مریض ہے۔" (١٩٨٦ء، غالب ایک شاعر ایک اداکار، ٤١)
مترادف
لے پالک