متبوع کے معنی
متبوع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَت + بُوع }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "بوستانِ خیال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پیچھے جانا","(تَبَعَ ۔ پیچھے جانا)","اتّباع کیا گیا","پیروی کیا گیا","جس کی پیروی کی جائے","راہ نما"]
تبع تابِع مَتْبُوع
اسم
صفت ذاتی
متبوع کے معنی
١ - جس کی پیروی کی جائے، پیشوا؛ (مجازاً) افسر، حاکم، سردار۔
"اطاعت رسول کے مسئلے میں یہ امر تو متفق علیہ ہے کہ کوئی رسول اپنی ذاتی حیثیت میں مطاع اور متبوع نہیں ہو سکتا۔" (١٩٧٢ء، سیرت سرورِ عالم، ٢٦٠:١)
متبوع کے مترادف
امام, سردار
احبار, افسر, امام, پیشوا, راہبر, رہنما, سردار, مطاع, مقتدا