متحد الخیال کے معنی

متحد الخیال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُت + تَحِدُل (ا غیر ملفوظ) + خَیال }

تفصیلات

iاصلاً عربی ترکیب میں عربی زبان سے مشتق دو اسماء |متحد| اور |خیال| کے مابین |ال| بطور حرف تخصیص لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٥ء کو "افاداتِ مہدی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

متحد الخیال کے معنی

١ - خیالات میں متفق، ایک ہی رائے رکھنے والا|والے، ہم خیال۔

"ان حالات میں یکجہتی متحد الخیال اور متحد العمل ہونے کی بے حد ضرورت ہے۔" (١٩٩٢ء، اردو نامہ، لاہور۔ ستمبر، ٤٦)