متحرک الآخر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutaharrik-ul-aakhir meanings and details

متحرک الآخر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُت + حَر + رِکُل (ا غیر ملفوظ) + آ + خِر }

تفصیلات

iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم صفت |متحرک| اور اسم |آخر| کے مابین |ال| بطور حرف تخصیص لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "اردو سندھی کے لسانی روابط" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

متحرک الآخر کے معنی

١ - [ قواعد ] وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر، زیر، پیش سے) ہو، (ساکن الآخر کے مقابل)

"سندھی متحرک الآخر اور اس کے برعکس اردو ساکن الآخر زبان ہے۔" (١٩٧٠ء، اردو سندھی کے لسانی روابط، ٢٦٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!