متحدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word muttahida meanings and details

متحدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُت + تَحِدَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم "متحد" کے ساتھ "ہ" بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١١ء کو "آخری چٹان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

وحد اِتِّحاد مُتَّحِدَہ

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

متحدہ کے معنی

١ - متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق۔

"قومی زبان متحدہ قومیت کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے سب سے بڑی قوتِ محرکہ ہے" (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ١٠٠)

متحدہ کے جملے اور مرکبات

متحدہ قومیت, متحدہ اقدام, متحدہ محاذ

متحدہ or muttahida english Translation

United

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!