متحمل مزاج کے معنی
متحمل مزاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَحَم + مِل + مِزاج }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |متحمل| کے ساتھ عربی اسم |مزاج| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٢ء کو "تصویر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
صفت ذاتی
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : مُتَحَمِّل مِزاجوں[مُتَحَم + مِل + مِزا + جوں (و مجہول)]
متحمل مزاج کے معنی
١ - جس کے مزاج میں تحمل اور بردباری ہو، مزاجاً بردبار۔
"ابا جی جس قدر جذباتی ہیں ہماری والدہ اتنی ہی متحمل مزاج ہیں۔" (١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتح پوری : حیات و خدمات، ٧٤:١)
متحمل مزاج english meaning
Even-Minded