مانوی کے معنی
مانوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مال + وی }{ ما + نَوی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "تحفہ موسیقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - مشہور مصور مانی سے منسوب یا متعلق، مانی کے مسلک یا مذہب کا پیرو۔
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد ), صفت ذاتی
مانوی کے معنی
١ - سری راگ کی ایک راگنی کا نام۔
"یہ راگ ٹوڑی، مالوی اور زوگاہ سے بنایا ہے۔" (١٩٦٠ء، حیات امیر خسرو، ٢١٥)
١ - مشہور مصور مانی سے منسوب یا متعلق، مانی کے مسلک یا مذہب کا پیرو۔