متخلص کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word متخلص meanings and details

متخلص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَخَل + لِص }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٠ء کو "طلسم فصاحت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَخَلَص ۔ آزاد ہونا)","آزاد ہونا","ادبی نام","بچا ہوا","تخلص رکھنے والا","تخلص رکھنے والا","چھڑایا ہونا","صاحبِ تخلّص","قلمی نام"]

خلص تَخَلُّص مُتَخَلِّص

اسم

صفت ذاتی

متخلص کے معنی

١ - تخلص (وہ نام جو شعرا عام طور پر کلام کے مقطعے میں استعمال کرتے ہیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ کس کا کلام ہے) رکھنے والا (عموماً بہ کے ساتھ)، تعلیم یافتہ طبقۃ المتخلص بہ فلاں استعمال کرتا ہے۔

"شاعر شیریں زبان منشی محمد الف خاں صاحب متخلص بہ حباب دام فیوضہ۔" (١٩٠٠ء، حباب کے ڈرامے، ١١٣)

٢ - بچا ہوا، چھڑایا ہوا۔ (جامع اللغات)

متخلص or متخلص english Translation

having a literary titlehaving the poetical surnamepuresurnamesurnamed

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!