متداول کے معنی
متداول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَدا + وَل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٣ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَدَاوَلَ ۔ باری باری سے کرنا یا لینا)","باری باری سے کرنا یا لینا","دست بدست بچا ہوا","دست بدست پھری ہوئی چیز","مروّج رائج الوقت","نوبت بہ نوبت گرفتہ شدہ","وہ جو ہاری باری سے لیا جائے","ہاتھ در ہاتھ پہنچی ہوئی چیز"]
دول مُتَداوَل
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
متداول کے معنی
١ - دست بدست پہنچا ہوا، جس کا چلن ہو، مروّج، رائج، عام، زیرگردش۔
"اصفہان میں طرز ہندی یا طرز اصفہانی کے نام سے ایک طرز معروف اور متداول تھا" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٢١)
متداول english meaning
passed round from hand to hand; taken turn and turn aboutrotate by hand