مترحم کے معنی
مترحم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَرَح + حِم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "پاگل خانہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["رحم کرنا","(تَرَّحَمَ ۔ رحم کرنا)","ترس کرنے والا","چشم پوشی کرنے والا","خطا بخشنے والا","رحم کرنیوالا","عفو و درگزر کرنے والا","معاف کرنے والا"]
رحم رَحِیم مُتَرَحِّم
اسم
صفت ذاتی
مترحم کے معنی
١ - رحم کرنے والا، ترحم آمیز۔
"شو شوئی نے مجھ پر ایک مترحم نظر ڈال کر کہا. چلو ادھر ادھر گھوم آئیں۔" (١٩٩٠ء، پاگل خانہ، ١٠٦)