مترسل کے معنی
مترسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَرَس + سِل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "یادگار غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["رسل "," تَرْسِیل "," مُتَرَسِّل"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : مُتَرَسِّلِین[مُتَرَس + سِلِیں]
مترسل کے معنی
١ - خط بھیجنے والا، خط لکھنے کے فن کے ماہر، خط لکھنے والا۔
"مترسلین اور دبیروں نے دو باتوں کا خاص خیال رکھا۔" (١٩٦٥ء، مباحث، ١٦٣)