مترشح کے معنی

مترشح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَرَش + شِح (کسرہ ش مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "عقل و شعور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پانی رسنا","(تَرَشَحَ ۔ پانی رسنا)","پٹکنے والا","تراوش کنندہ","مجازاً ظاہر ہونے والا","ٹپکنے والا"]

رشح مُتَرَشِّح

اسم

صفت ذاتی

مترشح کے معنی

١ - ٹپکنے والا، رسنے والا۔

 مترشح ہوا یہ سنتے ہی وہ ابر سیاہ بوندیاں تیروں کی پڑنے لگیں اکبر پر آہ (١٨٧٥ء، دبیر، دفتر ماتم، ٨١:٧)

٢ - [ مجازا ] ظاہر ہونے والا، ظاہر، آشکار، عیاں۔

"اس کے برتاؤ سے مترشح ہوگا کہ وہ غمزدہ نہیں۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٢٨)

مترشح کے مترادف

ٹپکنا, ظاہر, عیاں

آشکارا, ترادندہ, چھلکنا, ظاہر, عیاں, نمایاں, واضح, ٹپکنا, ہویدا

مترشح english meaning

to reveal

Related Words of "مترشح":