متساہل کے معنی
متساہل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَسا + ہل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو "کشکول" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["سہل "," تَساہَل "," مُتَساہل"]
اسم
صفت ذاتی
متساہل کے معنی
١ - تساہل یا سستی کرنے والا۔
"اسے ان کی بے نیازی کے سوا اور کیا کہا جائے. کیونکہ وہ خلقی طور پر متساہل نہ تھے۔" (١٩٧٣ء، مقامِ غزل (عرض مرتب)، ٥)