متشاعر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutashā‘ir meanings and details

متشاعر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَشا + عِر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "مخزن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["شعر "," شاعِر "," مُتَشاعِر"]

اسم

صفت ذاتی

متشاعر کے معنی

١ - جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر۔

"متشاعروں کے ہاں تازگی اور سچائی مفقود ہوئی ہے۔" (١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٣٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!