متشرع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutasharri meanings and details

متشرع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَشَر + رِع (کسرہ ر مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء کو "تحقیقات چشتی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["شرع سے بنایا گیا","قانون مقرر کرنا","(تَشَرّع ۔ شرع سے بنایا گیا۔ قانون مقرر کرنا)","پابند شریعت","پابندِ مذہب","پرہیز گار","پکا دیندار","جو شرع کا عالم ہو","دین دار","شرعی عمل کا سختی سے پابند"]

شرع شَرْع مُتَشَرِّع

اسم

صفت ذاتی

متشرع کے معنی

١ - شرع کا پابند، دین کے احکام پر عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، دین دار، پارسا، پرہیزگار۔

"ان کے راستے کی رکاوٹ وہ متشرع بزرگ، مولوی اور فقہا تھے جو نئے ماحول کے تقاضوں کی طرف سے آنکھ بند کر کے اسلام اور کفر کے کٹر تصور کے حامی تھے۔" (١٩٩٥ء، افکار، کراچی، اپریل، مئی، ١٤٣)

متشرع or Mutasharri english Translation

conservativeextreme in religeon

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!