متصدق کے معنی

متصدق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَصَد + دِق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق سے اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "نور الہدایہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["صدق "," صَدَقَہ "," مُتَصَدِّق"]

اسم

صفت ذاتی

متصدق کے معنی

١ - صدقہ دینے والا۔

"صدقے کا عوض ثواب ہے اور وہ متصدق کو حاصل ہوگیا برخلاف ہبہ کے۔" (١٨٦٧ء، نور الہدایہ، (ترجمہ)، ١٥٩:٣)

٢ - صدقہ مانگنے والا۔ (اسٹین گاس)

Related Words of "متصدق":