متشفی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutashaffi meanings and details

متشفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَشَف + فی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "تشنیف الاسماع" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["شفو "," شِفا "," مُتَشَفّی"]

اسم

صفت ذاتی

متشفی کے معنی

١ - شفا پانے والا، مرض سے نجات پانے والا؛ (دشمن سے) انتقام لینے والا۔

"جو شخص بلا پر صبر کرتا ہے وہ اپنے دشمن کی لذت کو متغص کر دیتا ہے اور جو اوس کا شامت و متشفی ہوتا ہے اور. اپنے دل کو تسلی و تشفی دیتا ہے اوس کی لذت و مزے کو بگاڑ دیتا ہے کیونکہ دشمن تو یہی چاہتا ہے کہ یہ کسی بلا میں مبتلا ہو۔" (١٨٨٨ء، تشنیف الاسماع، ٩٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!