متطرف کے معنی
متطرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَطَر + رِف }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "نگار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["طرف "," مُتَطَرِّف"]
اسم
صفت ذاتی
متطرف کے معنی
١ - حدّ اعتدال سے بڑھ جانے والا؛ (سیاسیات) انتہا پسند۔
"اب اس کا مقصود متطرف (Radical) جماعت کو شکست دینا ہے۔" (١٩٢٣ء، نگار، لکھنؤ، نومبر، ٣٩٦)
٢ - (ایسا اونٹ) جو کھیت کے کنارے کنارے گھاس چرے اور دوسروں کے ساتھ شامل نہ ہو۔ (اسٹین گاس)