متعدی کے معنی
متعدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَعَد + دی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٧ء کو "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حد سے بڑھ جانا","(تَعَدّی ۔ حد سے بڑھ جانا)","بد چلن","بد معاش","تجاوز کرنے والا","جو ایک سے دوسرے کو لگے","چھوت چھات","گنہ گار","وہ (فعل) جو مفعول کو چاہے"]
عدد مُتَعَدّی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
متعدی کے معنی
"مرتہن نے اوس سے فائدہ حاصل کیا تو وہ متعدی ہو گیا، لیکن رہن باطل نہ ہو گی اس تعدی سے" (١٨٦٧ء، نورالہدایہ (ترجمہ) ٩٠:٤)
"بیماریاں متعدی ہوا کرتی ہیں" (١٩٩٤ء، قومی زبان، کراچی، مئی ٣٣)
"محبت ایک متعدی جذبہ ہے جو ایک دل میں پیدا ہو کر دوسرے کے دل پر بھی اپنا اثر ڈالتا ہے" (١٩٤٤ء، فطرتِ نسوانی، ٩٨)
"متعدی اور لازمی عبادات میں یکتا تھے" (١٩٨٩ء، نقد ملفوظات، ١٧٦)
"اس کی قسمیں بیان کی ہیں پھر فعل کی اقسام لازم و متعدی کا ذکر ہے" (١٩٨٩ء، قواعد صرف و نحو زبانِ اردو، ٢١)
متعدی کے جملے اور مرکبات
متعدی بیماری, متعدی جراثیم
متعدی english meaning
activecausalinfectious (disease)transitivetransitive (verb)
شاعری
- کون کہتا ہے سمجھنا بھی ہے سمجھا دینا
واقعی فہم ہے لازم متعدی افہام
محاورات
- آتش رشک (وحسد) سے (میں) جلانا (متعدی) جلنا
- آسا پورانا۔ پوری کر دینا۔ پورن کرنا یا پوری کرنا(متعدی) پوجنا۔ پورنا۔ پوری ہونا
- آسن جمانا (متعدی) جمنا
- آشنائی پیدا کرنا (متعدی) ہونا
- آشنائی کرنا۔ لگانا (متعدی) لگنا
- آغوژ پھیلانا(متعدی)پھیلنا
- آفت جوتنا(متعدی)
- آفت لانا(متعدی)
- آگشتہ بخاک کرنا(متعدی) ہونا
- آنسوؤں کا تار باندھنا (متعدی) بندھنا