متعرف

{ مُتَعَر + رِف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "مخزن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["عرف "," تَعْرِیف "," مُتَعَرِّف"]

اسم

صفت ذاتی

متعرف کے معنی

١ - معمولی جان پہچان والا، شناسا۔

"رسمی متعرف کا کلام قلوب پر اثرانداز نہیں ہوتا۔" (١٩٧٤ء، انفاس العارفین (ترجمہ)، ٢٤٦)

٢ - اقرار کرنے والا، اعتراف کرنے والا، معترف۔

"اس کے دشمن بھی اس کے شریف چال چلن کے معترف ہیں۔" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم (ترجمہ)، ٢٧٢:٤)

٣ - وہ جو دوسروں کے راز معلوم کرے۔ (جامع اللغات)