ابتداء المرض
{ اِب + تِدا + اُل (ا غیر ملفوظ) + مَرَض }
تفصیلات
iعربی زبان کے دو الفاظ، |ابتداء اور مرض سے مرکب ہے۔ مرض کے ساتھ ال تخصیص کا مرکب اضافی بناتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ابتداء المرض کے معنی
١ - [ طب ] وہ وقت جس میں مرض کی پہلے پہل تکلیف محسوس ہو، نیز بعض اطباء کے نزدیک مرض کے ابتدائی تین دن۔ (مخزن الجواہر، 11)