متعسر کے معنی

متعسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَعَس + سِر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَعَسَرَ۔ مشکل ہونا)","جس کی وجہ نہ بیان ہو سکے"]

عسر مُتَعَسِّر

اسم

صفت ذاتی

متعسر کے معنی

١ - سخت دشوار، مشکل، تقریباً ناممکن۔

"تمام امرا نے یہ تجویز کی کہ سلطان بہادر سے مقاومت متعذر بلکہ متعسر ہے۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٢٦٣:٤)

٢ - جس کی وجہ نہ بیان ہو سکے، نہایت سخت۔ (جامع اللغات)

محاورات

  • اتنے کٹم کا سنبھالنا متعسر