ڈھونا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ḍhona meanings and details

ڈھونا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈھو (و مجہول) + نا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |دھو| سے ماخوذ |ڈھو| کے آگے |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے بنا۔ جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اٹھا لیجانا","اٹھا لے جانا","بوجھ اٹھانا","بوجھ کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا","چوری سے لے جانا","سر چوپائے گاڑی وغیرہ پر کوئی چیز ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا"]

دھو ڈھونا

اسم

فعل متعدی

ڈھونا کے معنی

١ - بوجھ اٹھانا، وزنی سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا، حمالی کرنا۔

"وہ پتھر اٹھا کر لاتا مٹی ڈھوتا کبھی کوئی اور کام کر دیتا۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٥٢٠)

٢ - اٹھانا، قبول کرنا۔

 زمین آسماں اس کو نہیں چھو سکے قبول اس امانت کو نہیں کر سکے (١٦٨٢ء، رضوان شاہ روح افزا، ٢)

٣ - چوری سے لے جانا، اٹھا لے جانا۔ (فرہنگِ آصفیہ؛ جامع اللغات)

ڈھونا or ḍhona english Translation

to take or bear up (a load)to carryremove.bear carry transportremovesoup |E|

شاعری

  • عمر کی قیدِ بامشقت میں
    جسم کا بوجھ ہم کو ڈھونا ہے

محاورات

  • پہاڑ کے پتھر ڈھونا
  • مٹی ڈھونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!