متقدم کے معنی

متقدم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَقَد + دِم }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "فصوص الحکم(ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑھنا","(تَقَدَّم ۔ بڑھنا)","آگے بڑھنے والا","افسر اعلٰی","پہلے زمانے کا","پہلے گزرنے والا","متقدمین (جمع)","وہ جو رستہ دکھائے"]

قدم تَقَدُّم مُتَقَدِّم

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع : مُتَقَدِّمِین[مُتَقَد + دِمِین]

متقدم کے معنی

١ - آگے بڑھنے والا، اگلا، پہلے زمانے کا، سینپر۔

"بی ایس١٦ کا حامل کوئی متضدم(سینسپر) اہلکار جو ١٩١ء اردو نامہ لاہور، مئی، ٣٨ (اعلیٰ بہتر، سردار، صدر، افسر اعلیٰ، گورنر۔ (اسٹین گاس، جامع اللغات))

متقدم کے مترادف

پہلا, سابق, اگلا

اعلٰے, اگلا, بہتر, پراچین, پرانا, پیشرو, تحفہ, سابق, سردار, صدر, قدیم, گورنر

متقدم کے جملے اور مرکبات

متقدم محاسب

Related Words of "متقدم":