متناقص

{ مُتَنا + قِص }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو"تاریخ ہندوستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["نقص "," ناقِص "," مُتَناقِص"]

اسم

صفت ذاتی

متناقص کے معنی

١ - نقص رکھنے والا، ناقص، کم، ناتمام۔

"علامہ نے علوم کی کثرت میں . متنوع اور متناقص افکار کی شیرازہ بندی جیسے مشکل کام کو آسان کر دکھایا۔" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ١٧)