متنوع

{ مُتَنَوْ + وِع (کسرہ و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "امہات الامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["نوع "," تَنَوُّع "," مُتَنَوِّع"]

اسم

صفت ذاتی

متنوع کے معنی

١ - مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا۔

"اس میں وہ اوج موج، وہ نہر پر نہیں، جس سے کسی قوم کا زندہ تابناک اور متنوع ادب عبارت ہوتا ہے۔" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ١٢)

مرکبات

متنوع الحال