متوسطین کے معنی

متوسطین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَوَس + سِطِین }

تفصیلات

١ - متوسط کی جمع، درمیانی حالت کے لوگ جو نہ زیادہ غریب ہوں نہ زیادہ امیر، وہ لوگ جن کی مالی حالت اوسط درجے کی ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ