متوفی
{ مُتَوَف + فی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |متوفٰی| سے مورد ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٨ء کو "اردو نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : مُتَوَفِّیَہ[مُتَوَف + فِیَہ]
متوفی کے معنی
١ - وفات یافتہ، جو مر گیا ہو، آنجہانی۔
"متوفی ملازم یا پینشز کی بیوہ کو دس سال تک پنشن ملتی رہی۔ (١٩٨٨ء، اردو نامہ، لاہور، مئی، ٢١)
مترادف
مردہ
انگلش
["\"received into the mercy of God\"","deceased","dead","defunct"]