جزوی کے معنی
جزوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُز + وی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جزء| کے ہمزہ کو |واؤ| میں بدل کر |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |جزوی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء میں "رسالہ بانک بنوٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک خاص بات","بہت تھوڑی سی","تھوڑا سا","تھوڑی سی چیز","خال خال","ذرا سا","منسوب بہ جز کچھ","منسوب بہ جزو","ہزار میں ایک"]
جزء جُز جُزْوی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
جزوی کے معنی
"ان جزوی اسالیب سے قطع نظر کر کے کلی اسالیب پر نظر ڈالو۔" (١٩١٤ء، شبلی، حیات حافظ، ٣٣)
"خدا کی ایک بندی نیک زندگی بسر کرنے کے لیے مجھ سے نہایت جزوی مدد اور سرپرستی چاہتی ہے۔" (١٩٣٠ء، مس عنبریں، ٧)
جزوی کے جملے اور مرکبات
جزوی مشتق, جزوی و کلی
جزوی english meaning
relating to a part or portionpartialin parta few; particular; trivialpettya littlePettytrivial