متکامی کے معنی

متکامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَکا + فی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو"الحقوق و الفرائض" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["کفی "," کافی "," مُتَکامی"]

اسم

صفت ذاتی

متکامی کے معنی

١ - ایک دوسرے کے برابر ہونے والا، دو طرفہ، برابر، ایک دوسرے کے بدلے میں، مقابل کے، جوابی۔

"خطوط کے اس دستے کے لیے ملر قوت نما ان خطوط کے دونوں محوروں کے مقطوعوں (Intercepts) کے متکافی (Reciprocal) کے متناسب ہوں گے۔" (١٩٧٤ء، موجیں اور اہتزازات، ٢٤٩)

Related Words of "متکامی":