ابابیل کوچی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Abaabeel kochi meanings and details

ابابیل کوچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَبا + بِیل + کُو + چی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |ابابیل| کے ساتھ فارسی زبان کے لفظ |کوچ| بمعنی |روانگی کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ متغیر میں |سیلان| عربی زبان سے اسم ہے اور فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ابابیل کوچی کے معنی

١ - ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں؛ سرما کی آمد کے دنوں میں جنگل سے شہر میں آتی اور گرمی شروع ہوتے ہی چلی جاتی ہیں۔

ابابیل کوچی or Abaabeel kochi english Translation

["a kind of swallow"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!