متکلم کے معنی
متکلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَکَل + لِم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٢ء کو "دیوانِ محبت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَکَلَّم ۔ بولنا)","بات کرنے والا","بولنے والا","بولنے کی جگہ","تقریر کرنے والا","تکلم کرنے والا","صاحب کلام","لطمہ زن","موج خیز","کلام کرنے والا"]
کلم تَکَلُّم مُتَکَلِّم
اسم
صفت ذاتی
متکلم کے معنی
"تکرار علم کلام سے متکلم کی ذہنی کیفیت کا بھی پتا چلتا ہے۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، نومبر، ٤٨)
"جو شخص آزادانہ غور و فکر کے بعد کوئی عقیدہ اختیار کرے گا وہ متکلم نہیں رہے گا۔" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، نومبر)
"کسی واقعے کو نظم کر رہے ہو تو مخاطب، متکلم کی زبان کا خیال رکھو۔" (١٩٩٢ء، نگار، کراچی، ستمبر، ١٧)
متکلم کے مترادف
گویا, کلیم, ناطق
گویا, مخاطب, موجزن, ناطق, کلیم
شاعری
- تحسین کے بھی صلا سے ہیں مایوس دہر میں
ہے بار خاطر اب متکلم سمیع کا