بانٹ بخرا کے معنی
بانٹ بخرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بانْٹ (ن مغنونہ) + بَخ + را }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بانٹ| اور فارسی زبان سے ماخوذ اسم |بخرا| پر مستعمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٢٢ء میں "گوشۂ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بانٹ بخرا کے معنی
١ - تقسیم، حصہ رسدی بٹوارا۔
"وہ ایک دن سب عزیزوں کو بلوا کر بانٹ بخرے کا مسئلہ پیش کرے گا۔" (١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٦٨:١)