مثبت طریقہ کے معنی
مثبت طریقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُث + بَت + طَری + قَہ }
تفصیلات
iعربی زبان مشتق اسم صفت |مثبت| اور اسم |طریقہ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "قرآن اور زندگی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
مثبت طریقہ کے معنی
١ - اچھائی اور راست بازی کا راستہ۔
"برائی کے مقابلے کا منفی طریقہ تو یہ ہے کہ اس سے اجتناب کیا جائے مثبت طریقہ یہ ہے کہ اس کی جگہ اچھائی کی جائے۔" (١٩٨٦ء، قرآن اور زندگی، ٩٦)