مثبت طاقت کے معنی

مثبت طاقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُث + بَت + طا + قَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |مثبت| کے بعد عربی اسم |طاقت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

مثبت طاقت کے معنی

١ - سچائی اور راست بازی کی توانائی و قوت۔

"سردست یوں لگتا ہے کہ جیسے ہم اپنی تہذیب کی مثبت اور متحرک طاقتوں سے روگردانی کرنے میں ایک خاص تلزذ بھی حاصل کرنے لگے ہوں۔" (١٩٩٥ء، افکار، کراچی، اگست، ١٢)