مثبت فکر کے معنی

مثبت فکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُث + بَت + فِکْر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |مثبت| اور اسم |فکر| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "ایک قاری کی سرگزشت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مُثْبَت اَفْکار[مُث + بَت + اَف + کار]

مثبت فکر کے معنی

١ - اچھی سوچ، نیک خیالات۔

"مصدق مواد اور مثبت فکر کی بنیاد پر اس کو "گل سرسبد" کہا جاسکتا ہے۔" (١٩٨٨ء، ایک قاری کی سرگزشت، ٨٣)