مثبت پہلو کے معنی

مثبت پہلو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُث + بَت + پَہ (فتحہ پ مجہول) + لُو }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |مثبت| کے بعد فارسی اسم |پہلو| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٢ء کو "افکار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : مُثْبَت پَہْلُوؤں[مُث + بَت + پَہ (فتحہ پ مجہول) + لُو + اوں (و مجہول)]

مثبت پہلو کے معنی

١ - اچھا رُخ، راست سمت۔

"غزل جس مخصوص کلچر کی پیداوار تھی شاعرہ اسی کلچر کے مثبت اور منفی پہلوؤں کا عکاس تھا۔" (١٩٩٢ء، افکار، کراچی، مارچ، ١٢)