مثبت پسندی کے معنی
مثبت پسندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُث + بَت + پَسَن + دی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |مثبت| کے بعد فارسی مصدر |پسندیدن| سے صیغۂ امر |پسند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ ١٩٨٧ء کو "غالب ایک شاعر ایک اداکار" مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
مثبت پسندی کے معنی
١ - تعمیری طریقہ اپنانا، راست پسندی، سچائی۔
"وجودیت مارکس ازم، منطقی مثبت پسندی، تازہ ترین نفسیاتی دریافتیں ان کے مطالعے کا حصہ ہیں۔" (١٩٨٧ء، غالب ایک شاعر ایک اداکار، ٦)