مجامعت کے معنی
مجامعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُجا + مَعَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ساتھ لیٹنا","(جامَعَ ۔ ساتھ لیٹنا)","بھوگ بلاس","صحبت داری","وہ بات","کرنا ہونا کے ساتھ","ہم بستری"]
جمع مُجامَعَت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
مجامعت کے معنی
١ - جنسی ملاپ، مباشرت، ہم بستری، جماع۔
"بلہارا کے ملک میں شادی شدہ عورتوں کو چھوڑ کر سب کے ساتھ مجامعت کی اجازت ہے۔" (١٩٨٨ء، برصغیر میں اسلامی کلچر، ١٦٨)
مجامعت کے مترادف
جماع
بھوگ, جماع, دِشے, صحبت, مباشرت, وشے, وِشے, ہمبستری, ہمخوابی
مجامعت english meaning
lying with; carnal intercoursecoition [A doublet of ????]sexual intercourse