سفر آخرت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Safar-e-aakhirat meanings and details
سفر آخرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَفَرے + آ + خِرَت (کسرہ خ مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سفر| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم |آخرت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩١ء سے "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
سفر آخرت کے معنی
١ - عقبٰی کی طرف روانگی، دنیا سے کوچ، موت، انتقال۔
"ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سفر آخرت کا وقت آ پہنچا ہے۔" (١٩٨٥ء، طوبٰی، ٦٣٢)
سفر آخرت or Safar-e-aakhirat english Translation
abuserevile