مجانست کے معنی

مجانست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُجا + نَسَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |اسم| ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٦٨ء میں "دیوان قربی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ہم جنس ہونا","(جانس ۔ ہم جنس ہونا)","ایک ہی نسل سے تعلق ہونا","ہم جنس ہونا","ہم جنسی","ہم جنسیت","ہم قومی"]

جنس جِنْس مُجانَسَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

مجانست کے معنی

١ - ہم جنس ہونا، ہم جنسی، ایک نوع یا ایک قبیلے سے ہونا، ہم قومی، ہم رنگی، مطابقت، مشابہت، مانوس ہونا۔

"ایک فرقے کے بنیادی طور پر دوسرے فرقے سے متحد ہونے کی، جبکہ یگانگت اور مجانست کے دوسرے دلائل بھی موجود ہوں، قوی دلیل ہے۔" (١٩٧٩ء، تاریخ پشتون، ١٧٠)

مجانست english meaning

being of the same stock. [A~جنس]

Related Words of "مجانست":