مجانس کے معنی
مجانس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُجا + نِس }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٤ء میں "کمالین پارہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["جنس "," جِنْس "," مُجانِس"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
مجانس کے معنی
١ - ہم جنس، جو ایک جنس یا ذات سے ہوں۔
"اولاد کے لیے مجانس ہونا ضروری ہے۔" (١٩٦٤ء، کمالین پارہ ١٠٥:٧)