مجتمع الحواس کے معنی
مجتمع الحواس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُج + تَمَعُل (ا غیر ملفوظ) + حَواس }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |مجتمع| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص عربی زبان کے اسم |حواس| کے ساتھ بطور سابقہ لگنے سے |الحواس| بنا۔ یہ عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے جس میں |مجتمع| صفت جبکہ |حواس| موصوف ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "رسالہ تعلیم النفس (ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
مجتمع الحواس کے معنی
١ - جہاں تمام حواس جمع ہوں۔
"جب آنکھ اندھی ہو جاتی ہے تب چشم دل کی زیادہ تر نور پاتی ہے کیونکہ کور کو اکثر مجتمع الحواس کہتے ہیں۔" (١٨٥٩ء، رسالہ تعلیم النفس (ترجمہ)، ٨:١)