مجتہد اعظم کے معنی

مجتہد اعظم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُج + تَہِدے + اَع + ظَم }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |مجتہد| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم تفضیل |اعظم| کے ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٨٩ء کو "ارباب علم و کمال اور پیشہ رزق حلال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مجتہد اعظم کے معنی

١ - بڑا مجتہد، مذہبی عالم، برگزیدہ۔

"ات عظیم شخصیت، اسلام کے ہیرو، اسلام آئین کے اولین مدون، فقہ و قانون کے مجتہد اعظم کا دفاع امت کا فرض ہے۔" (١٩٨٩ء، ارباب علم و کمال اور پیشہ رزق حلال، ١١٣)