اسی پاؤں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Isi paanv meanings and details

اسی پاؤں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِسی + پا + اوں (و مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اسی| کے ساتھ لفظ |پانو| لگایا گیا ہے۔ |پانو| اسم ہے اور بطور |مشار الیہ| استعمال ہوا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

اسی پاؤں کے معنی

١ - الٹے پانو، بواپسی، فوراً۔

"جس قدر انگوٹھیاں اور چکن تیار ملے گی اسی پانوے کے واپس آویں گے۔" (١٩٠٠ء، رسوا، خورشید بہو، ١٥٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!