مجدد کے معنی
مجدد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُجَد + دَد }{ مُجَد + دِد }مصلح بنانے والا
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٥٩ء کو "میراں جی خدا نما، نورنین" میں مستعمل ملتا ہے۔, iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٩ء کو "حیات جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(جَدَّدَ ۔ نیا بنانا)","از سر نو کوئی کام کرنے والا","ازسر نو پیدا کیا گیا","پرانے کو نیا کرنے والا","تازہ کُن","تجدید کرنے والا","تجدید کنندہ","تجدید کیا گیا","جدت پسند","مرمت کیا گیا"],
جدد مُجَدَّد مُجَدِّد
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم
اقسام اسم
- جمع استثنائی : مُجَدَّدات[مُجَد + دَدات]
- لڑکا
مجدد کے معنی
وہ ایک طرزِ مجدد کا شعر میں موجد ابھارے جس نے نگار وطن کے خال و خد (١٩٧٥ء، فروش خم، ١٧٢)
فراست کرے اور آ کر کہے جد ہووے تسلی مجدد مجھے (١٨٠٢ء، بہاردانش، طپش، ٨٢)
"زمانۂ حال میں اگر کوئی شخص مجدد کہلانے کا مستحق ہے تو وہ صرف جمال الدین افغانی ہیں" (١٩٩٣ء قومی زبان، کراچی، اپریل،٨)
مجدد کے مترادف
ولی
بزرگ, جدید, مصلح, مُصلِح, نیا, وَلی
مجدد کے جملے اور مرکبات
مجدد اسلام, مجدد فن, مجدد وقت
مجدد english meaning
renewed; new; repairedreformerreformer, revivalistrevivalist [~تجدید]Mujaddad