مجذور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word majzoor meanings and details

مجذور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَج + ذُور }

تفصیلات

iعربی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مفعول ہے سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "مطلع العلوم (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جڑسے نکالنا کاٹنا","(جَذَرَ ۔ جڑ سے نکالنا ، کانا)","حاصل ضرب جو کسی عدد کونی نفسہ ضرب دینے سے پیدا ہو وہ عدد جزر کہلاتا ہے","دوہرا چڑھاؤ","فی نفسہ ضرب کھایا ہوا","کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دینے پر جو حاصلِ ضرب آئے مجذوب کہلاتا ہے"]

جذر مَجْذُور

اسم

صفت ذاتی

مجذور کے معنی

١ - [ ریاضی ] وہ حاصل ضرب جو کسی عدد کو فی نفسہ ضرب دینے سے حاصل ہو، اس عدد کو جذر کہتے ہیں (جیسے 49 مجذور ہے اور 7 جذر)، اپنے ہی ساتھ ضرب کھایا ہوا۔

"قاعدہ یہ ہے کہ دونوں طرفوں کے مجدروں کی میزان سیدھے فاصلے کے مجذور کے برابر ہو گی"۔ (١٩٠٣ء، مساحت پٹواریاں، ٧٤)

مجذور or majzoor english Translation

square (of a number)square (of a number) [A~جزر]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!