مجموعۂ اضداد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Majmua-e azdaad meanings and details

مجموعۂ اضداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَج + مو + عَہ + اے + اَض + داد }{ مَج + مُو + عَہ + اے + اَض + داد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مجموعہ| کے آخر پر ہمزہ زائد لگانے کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی سے ماخوذ اسم |اضداد| "لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء کو "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ہوا۔, ١ - وہ شے جو متضاد اجزاء سے یا عناصر سے مرکب ہو، شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), اسم نکرہ

مجموعۂ اضداد کے معنی

١ - وہ شے جو متضاد اجزا یا عناصر سے مرکب ہو؛ وہ شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو۔

"اس کی زندگی کی ساری کہانی اسی تانے بانے سے بنی ہے وہ ایک مجموعۂ اضداد تھا۔" (١٩٨٥ء، سائنسی انقلاب، ٥٧)

١ - وہ شے جو متضاد اجزاء سے یا عناصر سے مرکب ہو، شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!