محاجم
{ مَحا + جِم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |محجم| کی جمع ہے۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩١٦ء کو"افادۂ کبیر (مجمل)" میں مستعمل ملتا ہے۔
["حجم "," مَحْجِم "," مَحاجِم"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- ["واحد : مَحْجِم[مَح (فتحہ م مجہول) + جِم]"]
محاجم کے معنی
["١ - [ طب ] محجم کی جمع، پچھنے سے خون کھینچنے کی سینگنیاں۔"]
["\"محاجم سینگ، لکڑی، تانبے اور شیشے سے بناش جاتے ہیں۔\" (١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١٨٢)"]
["١ - ایک قسم کے تریاق یا زہر مہرہ کا نام۔ (اسٹین گاس)"]
مرکبات
محاجم ناری